مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دو وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی کارروائی مہمند ایجنسی کے علاقے تور خرمیں کی گئی جس میں فرنٹیئر کور اور دیگر سکیورٹی اداروں نے حصہ لیا۔فرنٹیئر کور کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں کمانڈر حق نواز اور اس کا ساتھی محسن شامل ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دو وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1879621
آپ کا تبصرہ